مختلف اضلاع کی پولیس کو یہ ملزمان ڈکیتی اور قتل کے مقدمات میں مطلوب تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 7th 2023, 5:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس کو بیرون ملک فرار ہونے والے اشتہاری مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ ان میں سے مزید افراد کو گرفتار کیا جا سکے۔
ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان واپس لا کر ان سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، پولیس نے بتایا کہ مختلف اضلاع کی پولیس کو یہ ملزمان ڈکیتی اور قتل کے مقدمات میں مطلوب تھے۔
مجرموں کی شناخت توقیر بٹ، ملک بوستان، حسن، شاہ زیب، وقار عظیم اور نسیم عباس کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان یاسر قمر اور شہزاد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 14 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 20 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 20 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 15 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 17 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





