Advertisement
پاکستان

فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 7th 2023, 8:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں واد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی، کورٹ نے فواد چودھری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے کیس کی سماعت کی جس کے دوران فواد چودھری عدالت پیش ہوئے۔

جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کو دیکھ کر ریمارکس دیئے کہ موسم اچھا ہو گیا ہے جس پر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ موسم تو اچھا ہو گیا ہے لگے ہوئے ہیں ہم بھی۔

فواد چودھری کے وکیل فیصل چودھری نے کہا کہ آج عدالت میں 265 سی کی درخواست دائر کر رہے ہیں، ہمیں تا حال کیس سے متعلق مکمل دستاویزات فراہم نہیں کی گئیں،کیس کی  کیس کی دستاویزات مہیا کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی، مکمل دستاویزات کی فراہمی ملزم کا حق ہوتا ہے۔

پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ہمارے پاس اس وقت کیس کی فائل موجود نہیں، کیس کی فائل دیکھ کر ہی کوئی بیان دے سکتا ہوں۔

فواد چودھری کے وکیل فیصل چودھری نے استدعا کی کہ اگلی سماعت کی کوئی لمبی تاریخ دے دیں، 10 محرم کے بعد کی تاریخ دے دیں۔

بعدازاں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا اور فواد چودھری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی ایک با رپھر مؤخر اور کیس کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی کر دی

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 18 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 20 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 17 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 10 minutes ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement