خراب موسم کے باعث کراچی واپسی کی پرواز کا حصول مشکل ہو جائے گا


کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ساتھی کھلاڑی اور فاسٹ بولر حارث رؤف کی اسلام آباد میں ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی اجازت نہیں دی۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق خراب موسم کے باعث کراچی واپسی کی پرواز کا حصول مشکل ہو جائے گا، جس کے پیش نظر بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اسلام آباد جانے سے روک دیا ہے۔
کچھ کھلاڑیوں نے حارث رؤف کی تقریب میں شرکت کے لیے آج (ہفتہ) کو اسلام آباد روانہ ہونا تھا جس کے ساتھ وہ ہفتے کی سہ پہر کراچی واپسی کا ارادہ رکھتے تھے۔ تاہم اب وہ حارث کی شادی میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
شیڈول کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا کراچی میں جاری تربیتی کیمپ آج (جمعہ) کو ختم ہوگا اور ٹیم دبئی کے راستے کل (ہفتہ) رات کولمبو روانہ ہوگی۔
اس سے قبل گزشتہ روز فاسٹ باؤلر حارث نے شادی کی تقریب قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ منائی۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 20 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 19 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل







