ملتان شہر اور گردونواح میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہنے سے موسم خوشگوار ہوگیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 8th 2023, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آج (ہفتہ) سے وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔
ننکانہ صاحب کے گردونواح میں بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، اوکاڑہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، گرمی اور نمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔
ملتان شہر اور گردونواح میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مون سون کی بارش کا امکان ہے کیونکہ شہر بادلوں میں گھرا ہوا ہے، 8 اور 9 جولائی کو بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 9 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 15 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 8 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 12 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 13 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








