انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 57 پیسے کا ہو گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 12th 2023, 1:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، یہ مثبت کاروباری رحجان اس وقت سامنے آیا جب وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں دو ارب ڈالرز ڈپازٹ کرنے کی خوشخبری سنائی۔
اعداد و شمار کے تحت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 658 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 155 پوائنٹس پر بند ہوا جب کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 44 ہزار 585 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں مہنگا ہوا لیکن پھر سستا ہونے لگا، انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 57 پیسے کا ہو گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 5 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 30 منٹ قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





