Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ،انڈیکس میں 450 پوائنٹس کا اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 57 پیسے کا ہو گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 12th 2023, 1:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ،انڈیکس میں 450 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، یہ مثبت کاروباری رحجان اس وقت سامنے آیا جب وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں دو ارب ڈالرز ڈپازٹ کرنے کی خوشخبری سنائی۔

اعداد و شمار کے تحت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 658 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 155 پوائنٹس پر بند ہوا جب کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 44 ہزار 585 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں مہنگا ہوا لیکن پھر سستا ہونے لگا، انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 57 پیسے کا ہو گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 5 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ