Advertisement

ایشیا کپ 2023 کا عارضی شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایونٹ کے باضابطہ شیڈول کا اعلان آج کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 19th 2023, 3:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیا کپ 2023 کا عارضی شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور: کرکٹ کی ایک مشہور ویب سائٹ نے ایشیا کپ 2023 کا عارضی شیڈول جاری کر دیا ہے۔

ویب سائٹ نے دعویٰ کیا کہ سیریز کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان 30 اگست کو ملتان شہر میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور بھارت 2 ستمبر کو سری لنکا کے شہر کنڈی میں آمنے سامنے ہوں گے۔

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان میچ 3 ستمبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ جبکہ سری لنکا اور افغانستان 05 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں آمنے سامنے ہوں گے۔

ٹورنامنٹ میں کل 13 میچ کھیلے جائیں گے۔ ایشیا کپ 2023 کا فائنل 17 ستمبر کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

ویب سائٹ کے مطابق ایک میچ ملتان جبکہ چار لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایونٹ کے باضابطہ شیڈول کا اعلان آج کیا جائے گا۔

Advertisement
امریکا ایران معاہدے کا اعلان پاکستان کرے گا،جسے ’اسلام آباد ڈیکلریشن‘ کا نام دیا جائے گا،سعودی میڈیا

  • 15 گھنٹے قبل
سوات ایکسپریس وے پر وین کی مسافر بس کو ٹکر، 16 افراد جاں بحق، 7 زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی اونچی چھلانگ، فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی اونچی چھلانگ، فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا

  • 15 گھنٹے قبل
رواں سال عید الاالضحیٰ پر تین لالی وڈ فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

رواں سال عید الاالضحیٰ پر تین لالی وڈ فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

  • 13 گھنٹے قبل
 امریکا ،ایران جنگ رکوانے کے لیے بہت کام ہوچکا، معاملات درست سمت میں بڑھ رہے ہیں، وزیراعظم

 امریکا ،ایران جنگ رکوانے کے لیے بہت کام ہوچکا، معاملات درست سمت میں بڑھ رہے ہیں، وزیراعظم

  • 15 گھنٹے قبل
آبنائے ہرمز سے مزید تیل اور ایل این جی بردار جہاز گزر کر پاکستان اور چین کو روانہ

  • 14 گھنٹے قبل
پرنس رحیم الحسینی آغا خان کا گلگت بلتستان اور چترال کا تین روزہ دورہ مکمل کر واپس روانہ

پرنس رحیم الحسینی آغا خان کا گلگت بلتستان اور چترال کا تین روزہ دورہ مکمل کر واپس روانہ

  • 13 گھنٹے قبل
ایران امریکا مذاکرات:فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف

ایران امریکا مذاکرات:فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف

  • 15 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

  • 14 گھنٹے قبل
فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کیخلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کیخلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

  • 13 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی صدر شی سے ملاقات،دونوں ممالک نےایک ناقابلِ شکست روایتی دوستی قائم کی،چینی صدر

وزیر اعظم کی صدر شی سے ملاقات،دونوں ممالک نےایک ناقابلِ شکست روایتی دوستی قائم کی،چینی صدر

  • 15 گھنٹے قبل
اگر ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ ہوا تو وہ ایک بہترین معاہدہ ہوگا ورنہ کوئی ڈیل نہیں ہوگی،ٹرمپ