Advertisement

ایشیا کپ2023 کے دوران بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا مسلسل سفر پر تشویش کا اظہار

بنگلہ دیش کو بھی ایشیا کپ کا شیڈول اپنانا ہو گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 21st 2023, 10:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیا کپ2023 کے دوران بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا مسلسل سفر پر تشویش کا اظہار

ہوائی جہاز سے سفر اور پھر پرواز سے دو گھنٹے قبل ہوائی اڈوں پر پہنچنا کھلاڑیوں کو ذہنی دباؤمیں لا سکتا ہے،کیونکہ پاکستان سے سری لنکا کا سفر کافی طویل ہے ، اگر دیگر ٹیموں نے شیڈول قبول کر لیا ہے تو بنگلہ دیش کو بھی یہ شیڈول اپنانا ہوگا۔

بنگلہ دیشی ٹیم اپنا پہلا میچ31اگست کو  کینڈی میں کھیلے گی، بنگال ٹائیگرز کو اس صورت حال میں کینڈی سے پاکستان جانے کے لیے ساڑھے چار گھنٹے کی فلائٹ لینا پڑے گی،ایک وینیوسے میچ کھیلنے کے بعد دوسرے وینیو پر جانا کھلاڑیوں کے لیے بہت کٹھن ثابت ہوگا۔

Advertisement
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 3 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 19 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 3 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 19 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟