بنگلہ دیش کو بھی ایشیا کپ کا شیڈول اپنانا ہو گا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 21st 2023, 10:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ہوائی جہاز سے سفر اور پھر پرواز سے دو گھنٹے قبل ہوائی اڈوں پر پہنچنا کھلاڑیوں کو ذہنی دباؤمیں لا سکتا ہے،کیونکہ پاکستان سے سری لنکا کا سفر کافی طویل ہے ، اگر دیگر ٹیموں نے شیڈول قبول کر لیا ہے تو بنگلہ دیش کو بھی یہ شیڈول اپنانا ہوگا۔
بنگلہ دیشی ٹیم اپنا پہلا میچ31اگست کو کینڈی میں کھیلے گی، بنگال ٹائیگرز کو اس صورت حال میں کینڈی سے پاکستان جانے کے لیے ساڑھے چار گھنٹے کی فلائٹ لینا پڑے گی،ایک وینیوسے میچ کھیلنے کے بعد دوسرے وینیو پر جانا کھلاڑیوں کے لیے بہت کٹھن ثابت ہوگا۔
ایشیاکپ 2023 کے دوران بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا مسلسل سفر کے معاملے پرتشویش کا اظہار#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/okWdD9yrZc
— GNN (@gnnhdofficial) July 21, 2023

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 18 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 18 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 18 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






