محمد حمزہ خان نے سیمی فائنل میں فرانسیسی حریف کو شکست دی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 8:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میلبورن: پاکستان نے 15 سال کے وقفے کے بعد ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، سیمی فائنل میں محمد حمزہ خان نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کو 2-3 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد حمزہ خان کو فرانسیسی حریف کے خلاف سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑا اور بالآخر 2-3 کے اسکور سے سخت جدوجہد سے فتح حاصل کی۔
محمد حمزہ خان 2008 کے بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
فائنل میں اس کا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل کے فاتح سے ہوگا۔
ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں مصری کھلاڑی سلمان خلیل اور محمد زکریا انتہائی متوقع فائنل میچ تک رسائی کے لیے آمنے سامنے ہوں گے۔
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 17 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- a day ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 18 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 17 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





