حالیہ بارشوں نے دیگر صوبوں کی طرح خیبر پختونخواہ میں بھی تباہی مچادی


خیبر پختونخواہ میں بارشوں کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 7 زخمی ہوئے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں سے خیبر پختونخواہ میں سیلاب اور بارشوں سے 67 گھروں کو جزوی جبکہ 7 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا،سیکرٹری محکمہ ریلیف کے مطابق صوبائی حکومت کی ہدایت پر متاثرہ اضلاع کے لیے 60 ملین روپے جاری کر دیے گئے۔
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ موسلا دھار بارش کے باعث مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ سات زخمی ہیں۔
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ چترال میں بھی تیز بارش اور سیلابی صورت حال سے کافی نقصان ہوا ہے چترال لوئر میں سیلاب سے 39 جبکہ اپر چترال میں 19 گھروں کو نقصان پہنچا،چترال اپر اور چترال لوئر کے لیے صوبائی حکومت نے 4 کروڑ روپے جاری کردیے۔
خیبر پختونخوا میں تیز بارشوں سے تباہ کاریاں، 9افراد جاں بحق 7 زخمی ہوئے ، پی ڈی ایم اے#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/7vjZphs2vH
— GNN (@gnnhdofficial) July 23, 2023
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 3 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 3 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 3 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 3 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 4 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 4 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 4 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 4 دن قبل




.jpeg&w=3840&q=75)
