Advertisement
علاقائی

پاکستانی لڑکے کی محبت میں انڈین لڑکی پاکستان پہنچ گئی

فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 24th 2023, 4:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی لڑکے کی محبت میں انڈین لڑکی پاکستان پہنچ گئی

 بھارتی شہر دہلی کی رہائشی 35 سالہ انجو کی فیس بک پر دیر بالا کے رہائشی 29 سالہ نصراللہ کے ساتھ دوستی ہو گئی تھی جس کے بعد بھارتی لڑکی دہلی سے خیبر پختون خوا کے شہر دیر بالا پہنچ گئی۔

بھارتی لڑکی انجو نے بیان دیا  ہے کہ ہم دونوں کے درمیان فیس بک پر ہوئی دوستی محبت میں بدل چکی ہے میں نصر اللہ کے بغیر نہیں رہ سکتی اس سے شادی کرنا چاہتی ہوں ۔

سیکیورٹی ذرائع سے بات چیت میں بتایا گیا ہے کہ انجو اور نصراللہ کے درمیان دوستی کی تحقیقات جاری ہیں، ابھی اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ دونوں نے شادی کی یا نہیں۔

ڈی پی او دیر بالا مشتاق خان نےواقع کی  تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا  سے فیس بک پر  دوستی کرنے  کے بعد لڑکی دیربالا  پہنچ گئی  ہے، لڑکی کے حوالے سے تحقیقات کی جا ری  ہیں، انڈیا سے دیر بالا آنے والی لڑکی پولیس کے ساتھ  ہی ہے اور سیکیورٹی ادارے بھی لڑکی سے پوچھ کچھ کررہے  ہیں، لڑکی جیسے ہی لڑکی کے حوالے سے معاملات کلیئر ہوں گے تو میڈیا کواسی وقت  صورت حال سے آگاہ کردیا جائے گا۔

Advertisement
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 4 days ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 5 days ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 20 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 4 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • a day ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 4 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 17 hours ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • a day ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں