Advertisement

روس کے نامور ٹینس سٹار آندرے روبلوف نے سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

انہوں نے فائنل میچ میں کیسپر رڈ کو شکست دے کر کیریئر کا 14اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 24th 2023, 8:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس کے نامور ٹینس سٹار آندرے روبلوف نے سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

روس کے نامور ٹینس سٹار آندرے روبلوف نے سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں کیسپر رڈ کو شکست دے کر کیریئر کا 14اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

سویڈن میں اے ٹی پی سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ باسٹاد ٹینس سٹیڈیم میں جاری ہے۔روس کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ آندرے روبلوف نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناروے کے حریف کھلاڑی اور ٹاپ سیڈڈ کیسپر رڈکے خلاف زبردست مقابلہ کیا اور حریف کھلاڑی کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(3-7) اور 0-6 سے شکست دے کر مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔

اس فتح کے بعد آندرے روبلوف کے اے ٹی پی ٹائٹلز کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ رواں سال میں آندرے روبلوف کی یہ دوسری ٹائٹل فتح ہے

Advertisement
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 4 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 12 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 9 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 15 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا