Advertisement

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ ،گرین شرٹس کی دبنگ انٹری

پاکستان کی شاندار باؤلنگ، سری لنکا کی پوری ٹیم 166 رنز پر ڈھیر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 24th 2023, 11:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ ،گرین شرٹس کی دبنگ انٹری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ  کولمبو میں شروع ہوگیاہے۔ مہمان ٹیم نے ٹاس جیت لیا اور  پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

 قومی ٹیم گزشتہ میچ کی طرح دبنگ  انداز اپناتے ہوئے سیریز اپنے نام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

اس سیریز کے ساتھ دونوں ٹیموں سری لنکا اور پاکستان  نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25 کا آغاز کیا ہے۔

سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

 جب 9 سکور پر نشان مدھوشکا 4 رنز بنا کر شان مسعود کی گیند پر رن آؤٹ ہو گئےتھے ، 23 سکور پر کوشال مینڈس 6 رنز بنا کر شاہین شاہ کے ہاتھوں سے اپنی وکٹ گنوا بیٹھے، اینجلو میتھیوز بھی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 9 سکور بنا کر نسیم شاہ کی شاندار گیند پر آؤٹ ہوئے۔

سری لنکا کے لیے 6  ون ڈے اور 11 ٹی 20 کھیلنے والے بائیں ہاتھ کے شاندار فاسٹ باؤلر مدوشنکا نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا ہے۔

 سری لنکا نے پاکستان کوگزشتہ میچ میں  جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دیا تھا جس کو  پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا تھا، میچ کی خاص بات مین آف دی میچ قرار دیے گئے مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری تھی۔یہی وجہ تھی کہ سعود شکیل مین آف دی میچ بھی قرار پائے تھے 

Advertisement
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 6 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 3 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 3 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 9 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 9 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement