انٹربینک میں ڈالر 0.80 روپے کمی سے 286.24 روپے پر بند ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 5:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: مارکیٹ میں جمعرات کو مسلسل دوسرے روز پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان ہے۔
کرنسی ڈیلر کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 0.80 روپے کمی سے 286.24 روپے پر بند ہوئی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بدھ (کل) ملک بھر میں تیزی سے بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قیمت کو بالآخر بریک لگ گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری دن کے دوران روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں 1.48 روپے کی کمی ہوئی۔

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 days ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 2 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- a day ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- a day ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- a day ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





