Advertisement
تجارت

چینی بینک نے 2.4 ارب ڈالرکے قرضوں کو رول اوورکردیاہے،اسحاق ڈار

قرضے اگلے دومالی سالوں میں واجب الادا ہیں،وفاق وزیر خزانہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چینی  بینک نے 2.4 ارب ڈالرکے  قرضوں کو  رول اوورکردیاہے،اسحاق ڈار

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ چین کے ایگزم بینک نے 2.4 ارب ڈالرکے اصل زر قرضوں کو دوسالوں کیلئے رول اوور کر دیا ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دونوں قرضے اگلے دومالی سالوں میں واجب الادا ہیں۔

وزیرخزانہ نے کہاکہ ایگزم بینک نے مالی سال 2024 کیلئے 1.2 ارب ڈالر اورمالی سال 2025 کیلئے 1.2 ارب ڈالرکے قرضوں کورول اوورکردیا ہے۔وزیرخزانہ نے کہاکہ پاکستان دونوں سالوں کے دوران صرف قرضوں پرسود کی ادائیگی کرے گا

Advertisement
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • ایک دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 18 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 17 گھنٹے قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 18 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 2 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا