قومی ٹیم پہلے رائونڈ میں کمبوڈیا سے نبرد آزما ہو گی ، پاکستان فٹبال فیڈریشن

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 28th 2023, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایشین کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم پہلے رائونڈ میں کمبوڈیا سے نبرد آزما ہو گی ،
پہلے مرحلے کے میچ 12 اور 17 اکتوبر کو ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر ہوں گے ، راؤنڈ ون میں کل 20 ٹیمیں برتری کی جنگ لڑیں گی اور 10 بہترین ٹیمیں دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کریں گی۔
فیفا رینکنگ کی بنیاد پر 26 ٹیمیں پہلے ہی رائونڈ ٹو میں پہنچ چکی ہیں۔یوں 10 کوالیفائرز سمیت 36 ٹیموں کو 9 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا ۔ گروپ کی فاتح اور رنرز اپ ٹیمیں ورلڈ کپ 2026 میں شریک ہوں گی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




