Advertisement

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 28 جولائی کو ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا گی

دن منانے کا مقصد، جگر کی اس بیماری سے بچاؤ کے طریقے اور عام سطح پر آگہی کو عام کرنا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 28th 2023, 8:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دنیا بھر  کی طرح پاکستان میں بھی 28 جولائی کو ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا گی

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی 28 جولائی کو ’ہیپاٹائٹس‘ کا عالمی دن منایا گیا۔یہ دِن منانے کا مقصد، جگر کی اس بیماری سے بچاؤ کے طریقے اور عام سطح پر آگہی کو عام کرنا ہے۔

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان ہیپاٹائٹس ‘سی’ میں دنیا کے دوسرے نمبر پر ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعہ 28 جولائی کو اقوام متحدہ کے زیرِ انتظام ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا گیا۔

یہ دن قومی اور بین الاقوامی سطح پر مرض کے خلاف کوششوں کو تیز کرنے، افراد، شراکت داروں اور عوام کی طرف سے اقدامات اور مشغولیت کی حوصلہ افزائی کرنے اور عالمی ادارۂ صحت کی 2017ء کی عالمی ہیپاٹائٹس رپورٹ میں بیان کردہ وسیع تر عالمی ردعمل کی ضرورت کو اجاگر کرنے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔

واضح رہے کہ 28 جولائی کی تاریخ کا انتخاب اس لیے کیا گیا کیونکہ یہ نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر باروچ بلمبرگ کا یوم پیدائش ہے۔ جنھوں نے ہیپاٹائٹس بی وائرس دریافت کیا اور اس وائرس کے لیے ایک تشخیصی ٹیسٹ اور ویکسین بھی تیار کی تھی۔

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری اور نجی اداروں، تنظیموں کے زیر انتظام مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد بیماری سے تحفظ اور علاج معالجہ کے حوالہ سے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
Advertisement