تھانہ سنبل کی حدود میں زہریلا کھانا کھانے سے بچے جاں بحق

شائع شدہ 3 سال قبل پر جولائی 30 2023، 12:51 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد کی حدود تھا نہ سنبل میں مضر صحت کھانا کھانے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق بچوں کی ہلاکت کی اطلاع ان کے والدین نے دی۔
بچوں کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دی گئیں، وفات پانے والے بچوں میں سات سالہ دانیہ اور ڈھائی سالہ علی شامل ہیں۔اسلام آباد پولیس کے مطابق مضر صحت کھانا کھانے سے متاثر ہونے والا تیسرا بچہ تاحال زیر علاج ہے۔
والدہ کے مطابق بچوں نے مضر صحت چاول کھائے ہیں جس میں زہر ملایا گیا تھا ایک بچہ پمز اسپتال میں زیرعلاج ہے جس کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔
اسلام آباد میں تھانہ سنبل کی حدودمیں زہریلا کھانا کھانے سے2بچے جاں بحق#GNN #GNN_Updates #NewsUpdates #Breakingnews pic.twitter.com/knS5SbJeKp
— GNN (@gnnhdofficial) July 29, 2023

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 4 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 13 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 13 hours ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- a day ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





