Advertisement
پاکستان

معیشت اور سیاست کا تعلق پیچیدہ ہوتا ہے،فواد چوہدری

پہلے تین دنوں کی بریفنگ میں یہ بات واضع ہو گئی تھی کہ مسلم لیگ ن نے ایک بینک کرپٹ معیشت چھوڑی ہے،فواد چوہدری

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 30th 2023, 1:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
معیشت اور سیاست کا تعلق پیچیدہ ہوتا ہے،فواد چوہدری

سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شبر زیدی کا انٹرویو سکینڈل زدہ نہیں تھا،دراصل معیشت اور سیاست کا تعلق پیچیدہ ہوتا ہے۔

اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ  ایسا تو نہیں تھا کہ اسد عمر بھی واضع تھے کہ آئی ایم ایف جانا ہے اور وزیر اعظم کا بھی یہی خیال تھا کیونکہ پہلے تین دنوں کی بریفنگ میں یہ بات واضع ہو گئی تھی کہ مسلم لیگ ن نے ایک بینک کرپٹ معیشت چھوڑی ہے اور ڈار صاحب کے تمام دعوی ٰ مکمل جھوٹ تھے

انہوں نے مزید کہ اکہ اسد عمر کا خیال یہ تھا کہ اگر ہم نے بہت جلدی کی تو آئی ایم ایف کی شرائط کڑی ہوں گی وہ چاہتے تھے اگر دوست ملک پہلے مدد کریں تو آئی ایم ایف سے ڈیل بہتر ہو گی، جب وزیر اعظم کو 2018 میں اس کا ادراک تھا تو 2019 میں اس پر ایسی حیرت کا اظہار کرنا درست بات نہیں، باقی وضاحت اسد صاحب خود دے ہی چکے ہیں۔

سیئر سیاستدان کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو فیصلہ کرنا ہوتا ہے کن طبقات پر آپ ٹیکس لاگو کریں گے اور کن کو ریلیف دیں گے، اسی لئے میں نے کہا تھا کہ میثاق معیشت پر نہیں ہوتے سیاست پر ہوتے ہیں۔

اگر آپ کنسٹرکشن سیکٹر کو بڑھانا چاہتے ہیں تو پراپرٹی کو ٹیکس تو نہیں کریں گے، اسی طرح اگر تمباکو کا کاشتکار اسپیکر صاحب کا ووٹر ہے تو وہ اپنے ووٹر کو تحفظ دیں گے اس میں کوئی بڑی بات نہیں، اس انٹرویو پر تحریک انصاف کا ردعمل غیر ضروری تھا،

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک گھنٹہ قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement