Advertisement
علاقائی

مضر صحت کھانا کھانے سے 2بچے جاں بحق،تیسرے کی حالت تشویش ناک

تھانہ سنبل کی حدود میں زہریلا کھانا کھانے سے بچے جاں بحق

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 30th 2023, 12:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مضر صحت کھانا کھانے سے 2بچے جاں بحق،تیسرے کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد کی حدود تھا نہ سنبل میں مضر صحت کھانا کھانے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق بچوں کی ہلاکت کی اطلاع ان کے والدین نے دی۔

بچوں کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دی گئیں، وفات پانے والے بچوں میں سات سالہ دانیہ اور ڈھائی سالہ علی شامل ہیں۔اسلام آباد پولیس کے مطابق مضر صحت کھانا کھانے سے متاثر ہونے والا تیسرا بچہ تاحال زیر علاج ہے۔

والدہ کے مطابق بچوں نے مضر صحت چاول کھائے ہیں جس میں زہر ملایا گیا تھا ایک بچہ پمز اسپتال میں زیرعلاج ہے جس کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 12 منٹ قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 19 منٹ قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی