بس سخی سرور سے جیکب آباد جا رہی تھی کہ ڈرائیور کی آنکھ لگنے کے باعث حادثہ پیش آیا

.jpg&w=3840&q=75)
صوبہ پنجاب کے آخری ضلع راجن پور کے علاقے فاضل پور میں ڈرائیور کی آنکھ لگنے سے مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5افرد جاں بحق جبکہ 20 افرد زخمی ہو گئے زائرین کی بس سخی سرور سے جیکب آباد جارہی تھی کہ حادثہ پیش آیا زخمیوں کومر ہم پٹی کے لیےفاضل پور کے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہےجن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچوں اور ایک خاتون سمیت 5 افراد شامل ہیں، حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے سبب ہوا، مسافر بس سخی سرور سے جیکب آباد جارہی تھی۔
قبل ازیں ترجمان ریسکیو 1122 فاروق احمد نے بتایا تھا کہ ریسکیو 1122 نے 21 افراد کو ریسکیو کرکے ا سپتال منتقل کردیا ہے، اس افسوس ناک واقعے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
راجن پور: تیز رفتار بس الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق، 20 زخمی ہوگئے#GNN #GNN_Updates #News_updates #Breakingnews pic.twitter.com/F5baJFn4PY
— GNN (@gnnhdofficial) July 30, 2023

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 28 منٹ قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل



