Advertisement

باجوڑ میں دھماکہ رہنماجے یو آئی سمیت 30افرد جاں بحق ،متعدد زخمی

واقع کیسے پیش آیا مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 31st 2023, 12:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
باجوڑ میں دھماکہ رہنماجے یو آئی سمیت 30افرد جاں بحق ،متعدد زخمی

باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ مولانا ضیا اللہ سمیت 30افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ متعدد د افراد ذخمی ہیں زخمیوں میں بھی کچھ افراد کی حالت نہایت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

زخمیوں کوہیڈ کوارٹر  اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ ریسکیو تنظیمیں جائے وقوعہ پر بھی موجود ہیں اور موقع پر بھی زخمیوں کی مرہم پٹی کی جا رہی ہے شہریوں سے خون دینے کی بھی اپیل کی جا رہی ہے۔

لاشوں کو بھی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے امدادی کاروائیاں جاری پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ۔

واقع کیسے پیش آیا مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 18 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار