واقع کیسے پیش آیا مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 31st 2023, 12:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ مولانا ضیا اللہ سمیت 30افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ متعدد د افراد ذخمی ہیں زخمیوں میں بھی کچھ افراد کی حالت نہایت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
زخمیوں کوہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ ریسکیو تنظیمیں جائے وقوعہ پر بھی موجود ہیں اور موقع پر بھی زخمیوں کی مرہم پٹی کی جا رہی ہے شہریوں سے خون دینے کی بھی اپیل کی جا رہی ہے۔
لاشوں کو بھی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے امدادی کاروائیاں جاری پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ۔
واقع کیسے پیش آیا مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
رہنما جےجے یو آئی مو لانا ضیااللہ جان سمیت 30 افراد جاں بحق، 40 زخمی #GNN #News_updates #Breakingnews pic.twitter.com/JLCtZ5vKVS
— GNN (@gnnhdofficial) July 30, 2023
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 15 hours ago
بھارتی گلوکارقتل
- 15 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 8 hours ago

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 14 hours ago

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 14 hours ago

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 10 hours ago
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 3 days ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 days ago

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 13 hours ago
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 3 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






