ڈالر کی قیمت میں کچھ پیسے کمی ہوئی ہے اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 31st 2023, 8:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستان کی معیشت کیلئے ایک اچھی خبر، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں بہتری آئی ہے، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضا فہ دیکھا گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغآز میں سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا مثبت رجحان سامنے آیا ہے، سرمایہ کارکاروبار میں دلچسپی لے رہے ہیں جس کے باعث زیادہ سے زیادہ شئیرزکی خریداری کی گئی ہے۔
سٹاک مارکیٹ کاانڈیکس 48 ہزارسے زائد پوائنٹس کی سطح پرٹریڈ کررہا ہےاور ایک ہی روز میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔
ڈالر کی قیمت میں کچھ پیسے کمی ہوئی ہے اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 8 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 4 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 8 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





