تفصیلی فیصلے میں لکھا گیا کہ مقد مے میں کسی کو بھی نامزد نہیں کیا گیا اور نہ ہی ہؤکو ئی فریق سامنے ہے لہذا ملزمان میں جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں


فیصلے کے متن کے مطابق 9 مئی کو جی ایچ کیو حملے میں نہ کوئی شخص زخمی نہیں ہوا اور نہ ہی فوج کی طرف سے کوئی مدعی بنا۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بادی النظر میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ کا اطلاق نہیں پایا جاتا، ملزما ن کے کلاف مقدمہ مزید تحقیقا ت کا محتاج نہیں ہے ملزمان کو جیل میں رکھنے کو کوئی جواز نہیں ہے جی ایچ کیو کے اندر اور باہر سی سی ٹی وی کیمرے کو قبضے میں نہیں لیا گیا۔
شناخت پریڈ کے دوران فوج کے کسی ملازم کو شامل نہیں کیا گیا نہ کوئی گواہ ہے، جی ایچ کیو مقدمے میں کسی خاتون کو نامزد نہیں کیا گیا۔
جی ایچ کیو حملہ کیس کے10ملزمان کی ضمانت بعداز گرفتاری#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/t325siqIDS
— GNN (@gnnhdofficial) July 31, 2023

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 20 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 20 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 20 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل





