وزیراعلی پنجاب کا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل پر جوڈیشیل کمیشن بنانے کا حکم
بیٹیوں کا معاملہ ہے کسی کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے صاف شفاف انکوائری کروائیں گے ،وزیراعلی پنجاب


لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی صدارت میں لاہور ائیر پورٹ پر اہم اجلاس ہوا جس میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں پیش آنے والے شرمناک واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔
اجلاس میں صوبائی وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن منصور قادر ، آئی جی پنجاب، ،چیف سیکرٹری،ایڈیشنل آئی جی ا سپیشل برانچ، سیکرٹری قانون، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن، ڈی آئی جی سپیشل برانچ فیصل علی راجہ، ڈی آئی جی انٹرنل اکاؤنٹبیلٹی برانچ سید محمد امین بخاری، ڈائریکٹر ایف آئی اے اور متعلقہ حکام نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کے کنوینر ڈی آئی جی سپیشل برانچ فیصل علی راجہ نے وزیر اعلیٰ کو رپورٹ پیش کی جس پر وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے رپورٹ کی روشنی میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو باقاعدہ درخواست کی جائے گی اس کے علاوہ میڈیا ذرائع کے مطابق کیس کی تفتیش بھی لاہور شفٹ کر دی گئی ہے۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور واقعہ کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کر دی گئی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/wTcbWb5dBZ
— GNN (@gnnhdofficial) July 31, 2023
پاکستان میں رواں سال کا تیسرا اور آخری سپر مون آج دیکھا جائے گا
- 15 hours ago

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں
- 18 hours ago

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی
- 13 hours ago

این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ
- 16 hours ago

معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں
- 18 hours ago

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ پبلک ریلیشنز و ایڈورٹائزنگ کے زیرِ اہتمام دو روزہ پچ فیسٹ کا شاندار انعقاد
- 12 hours ago

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید
- 19 hours ago

کرغز صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
- 19 hours ago

کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں بے قابو آگ کی شدت سے عمارت منہدم،امدادی کارروائیاں جاری
- 16 hours ago

کتاب " حیرت انگیز فضل "کی تقریب رونمائی ، طلبہ، اساتذہ، سماجی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت
- 12 hours ago

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی
- 12 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 18 hours ago







.jpg&w=3840&q=75)
.webp&w=3840&q=75)
