منڈی بہاؤالدین میں اوور سیز پاکستانیوں نے انسانیت کی خدمت کے لیے اسپتال قائم کردیا


اوورسیز پاکستانیوں نے مثال قائم کر دی ااپنی مدد آپ کے تحت اسپتال کی تعمیر کا آغاز کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔
اسپتال کی افتتاحی تقریب میں تاجروں ،وکیلوں اور تمام خاص و عام نے شرکت کی منتظمیں کا کہنا ہے کہ یہ اسپتال نان پرافٹ طبی اسپتال ہے جس کو اورسیز پاکستانیوں کی مدد سے پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا۔
پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ (پی پی اے ٹی) کے چیئرمین ناصر عباس تارڑ نے اپنے اوورسیز پاکستانی ساتھیوں کے تعاون سے ضلع منڈی بہاولدین میں متعدد سماجی کام کروائے ہیں یہ اسپتال بھی انہی کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔
اس میں سفید پوش لوگوں کے علاج سے لے کر ادویات تک کا خرچ بھی اسپتال انتظامیہ اٹھائے گی اسپتال ہر خاص و عام کے لیے کھلا رہے گا
منڈی بہاؤالدین اوورسیز پاکستانیوں کا بڑا اقدام#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/RbE00zdgq3
— GNN (@gnnhdofficial) July 31, 2023

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 19 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 18 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 18 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 days ago





