پولیس شہریار آفریدی کے بھائی کو حراست میں لیکر ساتھ لے گئی


راولپنڈی سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کےبھائی کے گھر پولیس کا چھاپہ، پولیس نے شہریار آفریدی کے بھائی فرخ آفریدی کو حراست میں لے لیا۔
عدالتی احکامات کے باوجود بھی سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی اڈیالہ جیل سے رہائی ممکن نہ ہو سکی ۔ ڈی سی او راولپنڈی کی جانب سے مزید 15 دن کی نظربندی کے احکامات موصول ہونے کے بعد شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل میں ہی نظر بند رکھا گیا ہے۔
شہریار آفریدی کی نظر بندی کے احکامات 3 ایم پی او کے تحت جاری کیے گئےہیں ۔ سی پی او راولپنڈی نےکسی بھی نا خوشگوار صورت حال کے پیش نظر شہریار آفریدی کی 30 دن کے لیے نظر بندی کی سفارش کی تھی ۔
پولیس کی طرف سے چھاپہ گزشتہ رات گئے مارا گیا۔پولیس شہریار آفریدی کے بھائی کو حراست میں لے کر ساتھ لے گئی۔ فرخ آفریدی کو ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا کرخ آفریدی کو 15 دن کے لیے نظر بند کیا گیا۔
چھاپہ ویسٹریج کے علاقہ میں فرخ آفریدی کی رہائش گاہ پر مارا گیا۔
راولپنڈی میں سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے بھائی کے گھر پولیس کا چھاپہ#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/SXuGolPCSU
— GNN (@gnnhdofficial) July 31, 2023

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 17 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 18 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 21 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 17 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago





