ملک میں فی الوقت الیکشن اور جمہوریت کا ما حول نہیں ہے سیاسی پارٹیوں کے درمیان تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے


فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکشن سے بھی ضروری ہے کہ ملک کے حالات کو کنٹرول کیا جائے ، چیئرمین پی ٹی آئی اور اسٹیبشلمنٹ کی دوریوں اور تلخیوں کو کم کیا جائے۔
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور ن لیگ کی تلخیوں کو بھی کم کرنے کی ضرورت ہے، جب تک یہ تلخیاں کم نہیں ہوتیں پاکستان میں الیکشن کروانا ایک بڑا چیلنج ہے اور ایسے الیکشن کیسے ممکن ہوں گے اور اگر الیکشن ہو بھی گئے تو تلخیوں کے ساتھ کوئی بھی مسئلہ کیسے حل کیا جا سکتا ہے۔
فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے اندر جمہوریت اور الیکشن کا ماحول ہے ہی نہیں ، فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان کے حالات کو کیسے معمول پر لانا ہے۔
ملک کے موجودہ حالات میں الیکشن غیر متعلقہ ہیں،فواد چودھری#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/7UzsaM1tBL
— GNN (@gnnhdofficial) August 1, 2023

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 9 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 12 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 6 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 5 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 11 hours ago






