پاکستان پہلے راؤنڈ میں اپنا آخری میچ کل اسٹیگا برگ کلب کے خلاف کھیلے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 2nd 2023, 5:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ارول ال کلب کو دو-ایک سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے طفیل شنواری اور عبدالوہاب نے گول اسکور کیے۔
پاکستان نے اس سے قبل پہلے میچ میں فریگ اوسلو کو ایک کے مقابلے میں 11 گولز سے ہرایا تھا۔
مسلسل 2 میچز جیتنے کے بعد پاکستان نے اگلے راونڈ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا۔
تاہم پاکستان پہلے راؤنڈ میں اپنا آخری میچ کل اسٹیگا برگ کلب کے خلاف کھیلے گا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 7 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 8 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 7 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






