Advertisement
تجارت

کے الیکٹرک صارفین پر بجلی کے بلوں میں ایک روپیہ 52 پیسے سرچارج کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نیپرا میں درخواست جمع کروادی ہے جس پرنیپرا 15 اگست کو سماعت کرے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 6:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کے الیکٹرک صارفین پر بجلی کے بلوں میں ایک روپیہ 52 پیسے سرچارج کا فیصلہ

کراچی : کے الیکٹرک صارفین پر بجلی کے بلوں میں ایک روپیہ 52 پیسے سرچارج لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت نے نیپرا میں درخواست جمع کروادی ہے جس پرنیپرا 15 اگست کو سماعت کرے گا۔

اس درخواست کے مطابق کےالیکٹرک صارفین پر بجلی کے بلوں میں ایک روپیہ 52پیسے سرچارج لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا اطلاق تمام صارفین پرہوگا۔

بجلی کے بلوں میں یہ سرچارج سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں لگایا جارہا ہے، جس سے شہرریوں پر 24 ارب 50 کروڑ کا بوجھ پڑے گا، اس سرچارج کا اطلاق ایک سال کے لیے ہوگا۔ 

Advertisement
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 14 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 10 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 15 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 16 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان