اعجاز بٹ کا انتقال لاہور میں 85 برس کی عمر میں ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 6:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اعجاز بٹ انتقال کر گئے۔
اس حوالے سے ان کے اہل خانہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اعجاز بٹ کا انتقال لاہور میں 85 برس کی عمر میں ہوا۔
The PCB is saddened by the news of the passing of former Test cricketer and ex-PCB chairman Ijaz Butt. Our heartfelt condolences to his family and friends. pic.twitter.com/EH0UuMBfhN
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 3, 2023
سابق چیئرمین پی سی بی کی فیملی کے مطابق مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے۔
اعجاز بٹ نے 8 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 2008 سے 2011 تک چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر فائز رہے، ان کے دور میں پاکستان نے یونس خان کی قیادت میں 2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اپنے نام کیا تھا

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 10 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 17 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 15 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 16 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 16 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 11 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





