Advertisement

گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی سول جج کی اہلیہ تاحال گرفتار نہ ہوسکی ، 6رکنی بینچ تشکیل

کیس کی تحقیقات کے لیےایس ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں  6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2023, 11:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی سول جج کی اہلیہ تاحال گرفتار نہ ہوسکی ، 6رکنی بینچ تشکیل

گزشتہ دنوں سول جج کی اہلیہ کی جانب سے گھریلو ملازمہ پر بیہمانہ تشدد کیا گیا لیکن واقعے کی ملزمہ کی تاحال تفشیش تک نہ ہوسکی۔

کیس کی تحقیقات کے لیےایس ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں  6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا جو واقعے کی تحقیقات کرے گا کہ حفاظتی ضمانت ملنے کے باوجود بھی تاحال ملزمہ شامل تفشیش کیوں نہیں ہوئی ، ڈی آئی جی شہزاد احمد  بخاری نے احکامات جاری کیے کہ واقعے کی تحقیقات بغیر کسی دباؤ میں آ کر کی جائیں۔

میڈیا ذرائع کے مطابق خصوصی انویسٹیگیشن ٹیم میں ایس پی سوہان اور دیگر افسران بھی شامل ہیں۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ