مصطفی آباد ٹول پلازے کے قریب خاتون سڑک کراس کر رہی تھی کہ تیز رفتار گاڑی سے ٹکر ہوگئی جس کے باؑعث خا تون موقع پر ہی دم توڑ گئی


مصطفی باد ٹول پلازہ کے قریب تیزرفتار گا ڑی نے خا تون کو کچل کر رکھ دیا جس کے باعث خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں
خاتون کے ورثا نےلاہور قصور روڈ کو بلاک کر کے نعش روڈ پر رکھ کے احتجاج شروع کردیا خاتون کے ورثا کا کہنا ہے کہ انصاف ملنے تک احتجاج کو جاری رکھیں گے
موقع پر موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ واقع گا ڑی کی تیز رفتاری کے باعث ہیش آیا جیسے ہی خاتون سڑک کراس کرنے لگی تو تیزرفتار گاڑی نے مقبولہ نامی خاتون کو کچل دیا۔
خاتون کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ گاڑی کو فی الفور پکڑا جائے اور گاڑی کے ڈرائیور کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔
قصور: مصطفٰی آباد ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق#GNN #GNN_updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/PMb8bMAPYu
— GNN (@gnnhdofficial) August 6, 2023

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- ایک دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- ایک دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 2 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل



