Advertisement
علاقائی

کنویں کی کھدائی کے دوران چار افراد زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث جاں بحق

گوجر خا ن کے علاقے میں کنویں کی کھدائی کے دوران زہریلی گیس پھیل گئی جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 7 2023، 3:09 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
کنویں کی کھدائی کے دوران چار افراد زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث جاں بحق

گو جر خان کے علاقے میں کنویں کی کھدائی کے دوران 4افراد زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے ،ریسکیو 1122 و امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے۔

امدادی کارروائی کے دوران بھی ایک شخص بے ہوش ہوا جسے فوری طبی امداد دی گئی۔

Advertisement
Advertisement