Advertisement

رضوانہ ہمارے گھرکی ملازمہ ہی نہیں تھی ،رضوانہ تشددکیس کی ملزمہ کا بیان

ملزمہ ثومیہ عاصم اب 7 اگست کو متعقلہ عدالت میں پیش ہوں گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 2:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
رضوانہ ہمارے گھرکی ملازمہ ہی نہیں تھی ،رضوانہ تشددکیس کی ملزمہ کا بیان

ملزمہ ثومیہ عاصم 2 خواتین اور 2 مرد وکلا کے ہمراہ کمرہ عدالت میں پیش ہوئیں،گزشتہ دنوں گھریلو ملازمہ رضوانہ جس پرسول جج کی اہلیہ کی جانب سے  بیہمانہ تشدد کیا گیا تھا جبکہ سول جج کی اہلیہ اس مقدمے میں پیش ہی نہیں ہوئی جس پر ا ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی جانب سےملا زمہ سے تفتیش اور ملازمہ کو عدالت میں پیش کرنے کے حوالے سے 6 رکنی بینچ بھی بنا یا گیا تھا ۔

یاد رہے آج سول جج کی اہلیہ ثومیہ عاصم شامل تفتیش ہو گئیں اورخصوصی  ٹیم کے سامنے ثومیہ عاصم نے جرم سے انکار کردیا جج کی اہلیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بچی ہمارے گھر کی ملازمہ ہی نہیں تھی ۔

ثومیہ عاصم نے اپنے بیان میں کہا کہ بچی ہمارے گھر پرکام نہیں کرتی تھی امداد  کے لیے اس کے والد کو 60 ہزار روپے بھجوائے تھے پیسے اپنے شوہر کے اکاؤنٹ سے بھیجے تھے اور بچی پر کسی قسم کا کوئی تشدد نہیں کیا بچی کو پہلے سے ہی سکن الرجی تھی بچی کے سر پر کیسے چوٹ لگی معلوم نہیں اس خاندان کے 10 بچے ہیں ایک بچی اپنے پاس رکھ کر امداد کر رہے تھے بچی کو اسلام آباد 26 نمبر چونگی پر اس کے والدین کے حوالے کیا تھا۔

Advertisement
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 16 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 16 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 18 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 18 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 20 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 17 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 13 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 15 hours ago
Advertisement