کراچی کے علاقے نصرت بھٹو کا لونی میں کم عمر گینگ نے الیکٹرونکس کی دکان سے کیش لوٹ لیا ۔


شاہراہ تور جہان کے علاقے میں کم عمر ڈکیت سر گرم ہوگئے ہیں کراچی کے علاقے نصرت بھٹو کا لونی میں الیکٹرانکس کی دکان پر کم عمر ملزمان نے ڈکیتی کی کم عمر ڈکیت دکان سے نقدی لے اڑے، میڈیا ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کم عمر ڈکیت گینگ مزاحمت کرنے پر کئی شہریوں کو قتل اور زخمی کر چکا ہے، کم عمر ڈکیت گینگ زیادہ ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ڈکیتیوں کی وارداتیں کرتے ہیں جس پر ان کو کئی بار گرفتار کیا جا چکا ہے لیکن وہ ضمانت پر رہائی کے بعد شہر میں دوبارہ سرگرم ہو جاتے ہیں۔
پولیس کے مطابق کم عمر بچوں کے گینگ کے کارندوں کا ہدف غیر ملکی شہری اور دیگر شہروں سے کراچی آنے والے مسافر ہوتے ہیں۔
یہ گینگ زیادہ تر وارداتیں بس اڈوں اور ٹرین اسٹیشنز کی اطراف کرتے ہیں اور اس کیلیے کار کا بھی استعمال کرتے ہیں۔
کراچی میں کم عمر ڈکیت گینگ سر گرم#GNN #GNN_updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/C2IY3OEPpm
— GNN (@gnnhdofficial) August 6, 2023
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 19 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 16 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 20 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 19 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل







