مرنے والوں میں 2مرد اور 1 خاتون شامل ہیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 6:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں گو لیاں چل گئیں جس کے باعث 3 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2 زخمی پو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق واقع رات 8 بجے پیش آیا پولیس کی بھاری نفری نے فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کا چارج سنبھال لیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم اب تک کوئی شواہد نہیں ملے اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔
امر یکی دارالحکومت وا شنگٹن میں پھر گولیا ں چل گئیں #GNN #GNN_updates #BreakingNews pic.twitter.com/hh8f5vjq3f
— GNN (@gnnhdofficial) August 6, 2023

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 19 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 20 minutes ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 15 minutes ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 21 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







