Advertisement

کراچی ایئرپورٹ سے فرار ہونے والا مطلوب دہشت گرد گرفتار

گرفتار ملزم کا تعلق صوابی سے ہے جسے متعلقہ حکام کے حوالے کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 2:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی ایئرپورٹ سے فرار ہونے والا مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی ایئرپورٹ سے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب ملزم کے فرار کی کوشش ناکام بنادی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران مطلوب دہشت گرد کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزم احسان الحق کا نام ایف آئی اے امیگریشن کی اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ وہ خیبرپختونخوا پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی کو مطلوب ہے۔

ترجمان کے مطابق محکمہ داخلہ کے پی نے گرفتار ملزم کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کی تھی۔ گرفتار ملزم کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہے اور دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزم کا تعلق صوابی سے ہے جسے متعلقہ حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 20 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 days ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 days ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • an hour ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • an hour ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
Advertisement