Advertisement
علاقائی

ژوب نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق، 3 زخمی

حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 5:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ژوب نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق، 3 زخمی

ژوب: نیشنل ہائی وے پرٹریفک حادثے پیش آیا جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق اورتین زخمی ہوئے ہیں۔

زخمی ہونے والوں میں ایک سول ہسپتال کا ملازم بھی شامل ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ژوب منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو فوری طبعی امداد دی جارہی ہے۔ 

ذرائع کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 9 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 10 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 10 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 9 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا