Advertisement
علاقائی

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں خیبرپختونخوا کے خواجہ سراؤں کو شامل کرلیا گیا

خواجہ سراؤں کو8 ہزار سے 9 ہزار روپے ملیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں خیبرپختونخوا کے خواجہ سراؤں کو شامل کرلیا گیا

پشاور: وفاقی وزیرمملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں خواجہ سراؤں کو بھی شامل کرلیا گیا، اب اس پروگرام سے خواجہ سرا بھی مستفید ہوسکیں گے۔

اس طرح خواجہ سرا تین ماہ میں ساڑھے آٹھ ہزار سے نو ہزارروپے حاصل کر سکیں گے، ڈٰیرہ اسمائیل خان میں وفاقی وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کنڈی نے جہانزیب عرف الماس کو کیش رقم حوالے کر دی۔

Advertisement
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 11 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 11 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 8 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 10 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد