Advertisement

 کولمبیا کی ٹیم نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں جمیکاکو شکست دے کر کوارٹر فائنل رائونڈ تک رسائی حاصل کرلی

33 سالہ ماریا کاتالینا اسمے پینیڈا نے واحد گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 11:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 کولمبیا کی ٹیم نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ  میں  جمیکاکو  شکست دے کر کوارٹر فائنل رائونڈ تک رسائی حاصل کرلی

 کولمبیا کی خواتین ٹیم نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ 2023کے اہم میچ میں جمیکاکو سخت مقابلے کے بعد 0-1گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل رائونڈ تک رسائی حاصل کرلی۔ 33 سالہ ماریا کاتالینا اسمے پینیڈا نے واحد گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

منگل کو میلبورن ریکٹ اینگل سٹیڈیم، میلبورن میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں کولمبیا اور جمیکا کی خواتین ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کے پہلے ہاف پر مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

دوسرے ہاف میں کولمبین ویمن ٹیم کی 33 سالہ ماریا کاتالینا اسمے پینیڈا نے میچ کے 51 ویں منٹ میں ایک گول کر کے اپنی ٹیم کو جمیکن ویمن ٹیم کے خلاف 0-1 گول کی برتری دلا دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ جمیکا کی ٹیم نے گول کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکی۔ اس فتح کے ساتھ ہی کولمبین ویمن ٹیم نے میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔کوارٹر فائنل رائونڈ میں کولمبیا کی مقابلہ انگلینڈ کی خواتین ٹیم سے ہوگا

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 7 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 6 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ