فرانزک ٹیم نے تمام شواہد اکٹھے کرلیے ہیں اور مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 10th 2023, 3:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: کاہنہ کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں شہری ڈاکٹر علی رضا کے گھر سے 22 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
علی رضا نے لاش دیکھ کر 15 پر کال کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر پنکھے سے لٹکی ہوئی لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی۔
پولیس حکام کے مطابق فرانزک ٹیم نے تمام شواہد اکٹھے کرلیے ہیں اور مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس نے پوسٹ مارٹم رپورٹ سے قبل ہی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملازمہ نے خودکشی کی ہے، جبکہ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی حقائق سامنے آئینگے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 12 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 14 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 11 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



