Advertisement
علاقائی

اٹک : تیز رفتار بس الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اٹک: برہان انٹرچینج کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی، حادثے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 25 افراد زخمی ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 4th 2021, 1:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  برہان انٹرچینج کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی ہے۔ حادثے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ  25 افراد زخمی ہیں ۔ بس لاہور سے مردان جارہی تھی۔جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور بچی بھی شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق  شدید زخمیوں کو راولپنڈی ریفر کردیا گیا ہے۔ حادثہ بس کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔

دوسری جانب وزیراعلی عثمان بزدارنے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے اور  زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنےکی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلی عثمان بزدار نے افسوسناک واقعہ کے بارے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ  جاں بحق افراد کے لواحقین  کے غم میں کے برابر کے شریک ہیں ۔

Advertisement
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 4 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • a day ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 hours ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 days ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 days ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • a day ago
Advertisement