راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے ،اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ،افغان امن عمل میں پیش رفت اور سی پیک کے بارے میں بات چیت کی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور کورونا وبا کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف نے کورونا سے نمٹنے کیلئے چین کی طرف سے پاکستان کی امداد پر شکریہ ادا کیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج چین کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔معزز مہمان نے خطے میں امن بالخصوص افغان مفاہمتی عمل کیلئے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا ہے۔

علامہ اقبال لاء کالج آزادی چوک سرگودھا میں بیادِ اقبال مشاعرہ کا انعقاد
- 20 گھنٹے قبل

پی ٹی اے نےغیر رجسٹرڈ موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے وارننگ جاری کر دی
- 32 منٹ قبل

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 15 دہشتگردجہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل

ایس سی او نے خطے میں معاشی خوشحال کی بنیاد رکھی، رکن ممالک کے درمیان منظم روابط انتہائی اہم ہیں،اسحاق ڈار
- 12 منٹ قبل

لاہور ہائیکورٹ: 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل
- 24 منٹ قبل

شہباز شریف کا آزاد کشمیر کے نو منتحب وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ
- 2 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
27 ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل ، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو
- 2 گھنٹے قبل

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد دھماکے کی مذمت
- 29 منٹ قبل

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے بابر اعظم پر جرمانہ عائدکر دیا
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے طلبہ میں سکالرشپش چیک تقسیم کر دیئے
- 19 گھنٹے قبل

نومنتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نےعہدے کا حلف اٹھا لیا
- 2 گھنٹے قبل









