اٹک: برہان انٹرچینج کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی، حادثے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 25 افراد زخمی ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 4th 2021, 1:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق برہان انٹرچینج کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی ہے۔ حادثے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 25 افراد زخمی ہیں ۔ بس لاہور سے مردان جارہی تھی۔جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور بچی بھی شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق شدید زخمیوں کو راولپنڈی ریفر کردیا گیا ہے۔ حادثہ بس کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔
دوسری جانب وزیراعلی عثمان بزدارنے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے اور زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنےکی ہدایت کی ہے۔
وزیراعلی عثمان بزدار نے افسوسناک واقعہ کے بارے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں کے برابر کے شریک ہیں ۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 13 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 7 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 8 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 10 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






