Advertisement

ماموں کا سگے بھانجے پر تشدد،بچے نے بھاگ جان بچائی

بھینسوں کو چارہ نہ ڈالنے پر عرفان نے اپنے سگے بھانجے توصیف کو تشدد کا نشانہ بنایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 10th 2023, 11:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ماموں کا سگے بھانجے پر تشدد،بچے نے بھاگ  جان بچائی

ماموں کا سگے بھانجے پر تشدد،بچے نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔

بھینسوں کو چارہ نہ ڈالنے پر عرفان نے اپنے سگے بھانجے توصیف کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ 

لاہور کے علاقہ کوٹ لکھپت میں گوالہ کالونی میں عرفان نے اپنے یتیم بھانجے توصیف کو اپنے جانوروں کو چارہ نہ ڈالنے کی پاداش میں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس پر توصیف نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔

علاقہ تھانے میں اس واقع کے خلاف درخواست بھی دی گئی لیکن توصیف کی کوئی دادرسی نہ ہو سکی۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 6 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 11 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا