Advertisement
علاقائی

کوٹ ادو: ایمبولینس اور مسافر بس میں تصادم ،3افراد جاں بحق

کوٹ ادو: مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں پل ہیڈ محمد والا پر ریسکیو ایمبولینس اور بس میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 زخمی ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 6th 2021, 3:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   یہ افسوس ناک حادثہ کوٹ ادو میں پیش آیا جہاں  تیز رفتار مسافر بس   ریسکیو ایمبولینس سے ٹکرا گئی ،  حادثے  کے نتیجے میں  تین افراد جاں بحق ہوگئے جن میں2 ریسکیو اہلکار بھی  شامل ہیں۔  اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس  موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا ۔  

حادثہ مسافر بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، پولیس کی جانب سےحادثے  کی تحقیقات جاری ہیں ۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 5 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 17 منٹ قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 30 منٹ قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ