کراچی:کاروباری ہفتے کے دوسرے ہی روز انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 3rd 2021, 9:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا اور دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوا اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر 160.22 سے کم ہوکر 160.16 پر بند ہوا۔
گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا تھا اور انٹر بینک میں ڈالر160.22روپے پر بند ہوا تھا۔
خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے سستا ہوا اور گذشتہ ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 160.75 سے کم ہوکر 160.10 روپے پر بند ہوا تھا جبکہ گذشتہ ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 45 پیسے سستا ہوا اور ڈالر 160.75 سے کم ہوکر 160.30 روپے پر بند ہوا تھا۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 16 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 20 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 16 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





